خبردار: اگر آپ اردو بولتے ہیں، تو آپ کو زبان کی مدد کی خدمات مفت میں دستیاب ہیں ۔ کال 1-888-808-9008 (TTY: 1-888-808-9008). کر


Discrimination is Against the Law

Mohawk Ambulance Service قابلِ اطلاق وفاقی شہری حقوق کے قوانین کی تعمیل کرتا ہے اور یہ کہ نسل، رنگ ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس کی بنیاد پر امتیاز نہیں کرتانسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس پر لوگوں کی ممانعت نہیں کرتا اور نہ ہی ان کے باعث ان کے ساتھ مختلف برتاؤ کرتا ہے۔

[Mohawk Ambulance Service]:

  • معذور افراد Ú©Û’ ہمارے ساتھ موّثر ابلاغ Ú©Û’ لیے مفت میں مدد اور خدمات فراہم کرتا ہے، مثلاً:
    • اہل اشاروں Ú©ÛŒ زبان Ú©Û’ ترجمان
    • دیگر صورتوں میں تحریری معلومات (بڑے پرنٹس، صوتی، قابلِ رسائی برقی تراتیب، دیگر تراتیب)
  • وہ لوگ جن Ú©ÛŒ اولین زبان انگریزی نہیں ہے ان Ú©Ùˆ مفت زبان Ú©ÛŒ خدمات فراہم کرتا ہے، مثلاً
    • اہل ترجمان
    • دیگر زبانوں میں تحریر کردہ معلومات

اگر آپ کو ان خدمات کی ضرورت ہو تورابطہ کریں Compliance Coordinator]

اگر آپ سمجھے/سمجھتی ہیں کہ [Mohawk Ambulance Service] ان خدمات کی فراہمی میں ناکام رہا ہے یا وہ نسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس یا کسی دوسری صورت میں امتیاز کرتا ہے تو آپ ان رابطوں پر شکایت درج کرواسکتے ہیں: [Compliance Coordinator], [357 Kings Road, Schenectady, NY 12304], [Telephone :518-374-4468 ], [Fax:518-374-4685], []۔ آپ اپنی شکایت رُوبرُو یا ڈاک، فیکس یا ای میل کے ذریعے کرواسکتے ہیں۔ اگر آپ کو شکایت کروانے میں مدد درکار ہو تو [Compliance Coordinator] آپ کی مدد کے لیے دستیاب ہے۔

آپ شہری حقوق کی شکایات U.S. Department of Health and Human Services (ریاستہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ صحت اور انسانی حقوق کی خدمات)، Office for Civil Rights (شہری حقوق کے دفتر)، https://ocrportal.hhs.gov/ocr/portal/lobby.jsf پر دستیاب کےOffice for Civil Rights Complaint Portal کے ذریعے برقی طور پر یا ای میل یا ٹیلی فون پر بھی درج کروا سکتے/سکتی ہیں :

U.S. Department of Health and Human Services
200 Independence Avenue, SW
Room 509F, HHH Building
Washington, D.C. 20201
1-800-868-1019, 800-537-7697 (TDD)

شکایت کے فارم یہاں پر دستیاب ہیں http://www.hhs.gov/ocr/office/file/index.html۔